مدینہ روضہ تیرا یا رسول اللہؐ نظر میں ہو وہ جالیاں ں خدا کرے خدا کرے خدا کرے خدا کرے *=================== چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ ==================== ہمیں دیں صدائیں وہاں کی ہوائیں قدم جب بڑھائیں تو پھر رُک نہ پائیں کرم ہم پہ ہوگا اگر لو لگائیں چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے =================== یہاں گھٹتا ہے دٙم کھبی آنکھ ہے نم چلو دیکھ لیں ہم مدینے کا موسم مٹادیں گے ہر غم شہنشاہِ عالم(ص) چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مینہ مدینہ مدینہ مدینہ =================== وہاں سے جو آیا یہ اُس نے بتایا مقدّر بنایا جو مانگا وہ پایا نہیں جس کا سایہ کیا اُس نے سایہ چو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے چلو چلیں چلو چلیں چلو چل مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہیے ================== = جبیں کو جھکانے مقدر بنانے وہ رونق لگانے وہ محفل سجانے محمّد(ص) کی مدحت انہی کو سنانے چو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ ==================== ہے کتنی مثالی وہ روضے کی جالی نہیں جاتا خالی کوئی بھی سوالی صدا دے رہی ہے آذانِ بلالی چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں مدینے دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے ==================== ہیں آقا(ص) کے نوکر یہ فرحان و مظہر کہیں سب سے جاکر بھٹکتے ہو در در نواسوں(ع) کا صدقہ ملے گا وہیں پر چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے چلو چلیں چلو چلیں چلو چلیں دُعا کرو بلائیں وہ ہمیں اسی مہینے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ