حسینا حسین حسینا
جب چلی دین کی اور اس کی مددگار کی بات
عاشق رب کی محمد کے وفادار کی بات
صبر کی پیاس کی ایثار کی کردار کی بات
پھر تو ہونا ہیں
پھر تو ہونا ہیں میرے سید و سردار کی بات
ہاں
دل میں دھڑکتا ہے سید بادشاہ میرا
لب بھی رہتا ہے سید بادشاہ میرا
میرا وظیفہ ہے سید بادشاہ میرا آقا میرا مولا میرا سید بادشاہ حسین
بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ
ہم بھی عزادار ہے ہاں وفادار ہے تیرے غمخوار ہے سید بادشاہ
جان حسین جان جانان حسین دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین

ہاں
دل میں رہے مولا میرا یاد رہے کرب وبلا
جاری رہے ذکر صدا ساتھ رہے فرش عزا
مل کے یہ ہر بار کہو
کہو سوبار کہو سب عزادار کہو سید بادشاہ حسین

ماشاء الله تو بہترین سيد بادشاه سبحان الله سر زمین تیری کربلا
جان جان جان جان جان کربلا
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جانان حسین دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین

ہاں
صل على محمد صل على نبينا
نانا کا دل نانا کی جاں مولا حسین سیدنا
سید و سردار حسین میرے سرکار حسین میرے مختار حسین سید بادشاہ حسین
ماشاء الله تو بہترین سيد بادشاه سبحان الله سر زمین تیری کربلا
جان جان جان جان جان کربلا
ہم بھی عزادار ہے ہاں وفادار ہے تیرے غمخوار ہے سید بادشاہ
جان حسین جان جانان حسین دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین

ہاں
مرشد من غازی رہے سید من غازی رہے
جان رہے یانا رہے جاری عزاداری رہے
لب پہ یہ پیغام رہے یہ صدا عام رہے
بس تیرا نام رہے سید بادشاہ رہے سید بادشاہ حسین
ماشاء الله تو بہترین سيد بادشاه سبحان الله سر زمین تیری کربلا
جان جان جان جان جان کربلا
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
جان حسین جان جانان حسین دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین

ہاں
ہم ہیں فقیران حسین
ماتمی دربان حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
سید بادشاہ حسین
ہم ہیں فقیران حسین
ماتمی دربان حسین
سارے سفیران عزا
دل سے ہیں قربان حسین
ہم پہ احسان تیرا
تو ہے سلطان میرا
تو ہے ایمان میرا سید بادشاہ حسین
ماشاء الله تو بہترین سيد بادشاه سبحان الله سر زمین تیری کربلا
جان جان جان جان جان کربلا
ہم بھی عزادار ہے ہاں وفادار ہے تیرے غمخوار ہے سید بادشاہ
جان حسین جان جانان حسین دل و ایمان حسین ہاں میرا سید بادشاہ حسین

ہائے
روزے وہ عاشور کا تھا
شاہ کا گھر جسم لٹا
خون بہا کر کا بہا
ایسا سجا دین خدا
مرحبا شاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین سید بادشاہ حسین
ماشاء الله تو بہترین سيد بادشاه سبحان الله سر زمین تیری کربلا
جان جان جان جان جان کربلا
حسینا حسین
عزاداروں عزاداروں
ہم لوگ عزادار ہیں زہرا کی دعا سے
سیکھی ہے وفا ہم نے درے شاہ وفا سے
کرتے ہیں بہت پیارے شاہ کرب وبلا سے
ہوتے ہی نہیں دور کبھی فرش عزا سے

عزاداروں ائے عزاداروں ائے عزاداروں
اے شہہ کہ عزاداروں اس غم کو منانا ہے
یہ فرش عزاداری گھر گھر میں بچھانا ہے
شبیر غربت کا نوحہ بھی سنانا ہے
کیوں کرتے ہیں یہ ماتم دنیا کو بتانا ہے

ہائے
کیا جانہ ستم میرے مولا نے اٹھایا ہے
نانا سے کی آوادا سید نے نبھایا ہے
ایک دل میں بھڑے جر کو سہرا میں لٹایا ہے
غم نوجواں اکبر کا
واویلاہ حسین حسین واویلاہ حسین
غم نوجواں اکبر کا
غم قاسم و اصغر کا
غم غازی دلاور کا
غم ہائے بہتر کا
غم میریدا بہلو کا
جلتے ہوئے خیموں کا
غم آل سکینہ کا
غم پیاسی شہیدوں کا
وا غربتاہ حسین
وا حسرتاہ حسین
اے بادشاہ حسین
حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
شہید کربلا حسین
حسین حسین امام حسین
غریب نینویٰ حسین
حسین حسین امام حسین
قتیل بے خطا حسین
حسین حسین امام حسین
ذبیح ماریا حسین
حسین حسین امام حسین
نبی کا دلربا حسین
حسین حسین امام حسین
ہیار سیدہ حسین
حسین حسین امام حسین
جلال مرتضیٰ حسین
حسین حسین امام حسین
شہید کربلا حسین
حسین حسین امام حسین
شہید کربلا حسین
حسین حسین امام حسین
غریب نینویٰ حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین
حسین حسین حسین حسین

(ائے بادشاہ حسین)

Special Thanks
Lyrics Writer
Karabiner98