یا حسین یا حسین
حسین حسین حسین حسین حسین
حسین یا حسین حسین یا حسین
مولانا حسینا مولانا حسینا
صدقہ...
صدقہ علی اکبر کا تھا کیجیئے مولا
صدقہ...
صدقہ علی اکبر کا
اے خوش نصیب...
اے خوش نصیب تیرے عزادار یا حسین
رہتے ہیں تیرے عشق میں سر شار یا حسین
دست دعا بلند ہے سرکار یا حسین
قید و جہاں کہ مالک و مختار یا حسین
فرش حسینیت کے اجالوں کی خیر ہو
مولا...
مولا تمہارے چاہنے والوں کہ خیر ہو
اے بادشاہ کربلا قبول کیجیئے دعا
سلامت رہے یہ عزاداری سلامت رہیں یہ عزادار
 
عشق تیرا سب سے جدا
زندہ رہے نام تیرا
اباعبداللہ یا ابا عبداللہ یا اباعبداللہ
اے کریم کربلا حسین ہاں
تیرا یہ غم
ہوگا نکم
آج بھی دلوں پہ تیرا راج ہے
تو ہے سخی ابن سخی
حر کو بخش نہ تیرا مزاج ہے
اے بادشاہ کربلا قبول کیجیئے دعا
سلامت رہے یہ عزاداری سلامت رہیں یہ عزادار
 
ورد زباں ہے یہ سخن
کرب و بلا میرا وطن
اباعبداللہ یا ابا عبداللہ یا اباعبداللہ
زندہ باد ارض کربلا ہاں
تجھ سا حسیں
کوئی نہیں
نور قافلے رواں دواں رہیں
سوئے حرم
آئے جو ہم
سیدہ کہ زیر سائباں رہیں
اے بادشاہ کربلا قبول کیجیئے دعا
سلامت رہے یہ عزاداری سلامت رہیں یہ عزادار
 
انت ولي ابن ولي يعني حسين ابن علي
اباعبدالله يا اباعبدالله يا اباعبدالله
ربي زدنا حبا للحسين ہاں
نسئلكم
نشكركم
مرحبا حسين مرحبا حسين
صل على صل على
تجھ پہ صد ہزار مرتبہ حسین
اے بادشاہ کربلا قبول کیجیئے دعا
حسین حسین حسین حسین
یا ابن الزھراء حسین حسین حسین
حسین یا حسین حسین یا حسین
حسین یا حسین یا حسین یا حسین
 
حسینیوں حسینیوں
میری آواز سے آواز ملا کر یہ کہو
شاہ است حسین
پادشاہ است حسین
دیں است حسین
دیں پناہ است حسین
سرداد نداد دست در دست یزید
حقا کہ بنائی لاالہ است حسین
حسین یا حسین حسین یا حسین
حسین یا حسین یا حسین یا حسین
 
پھول نہیں آج بھی ہم
دوش نبی تیرے قدم
اباعبدالله يا اباعبدالله يا اباعبدالله
دل یہ تیرا گھر ہے یا حسین ہاں
تجھ پہ فدا
ارض و سماء
تو ہی جسم جان کائنات ہے
شاہ امم
تیری قسم
محور حیات تیری جاتے ہیں
اے بادشاہ کربلا قبول کیجیئے دعا
سلامت رہے یہ عزاداری سلامت رہیں یہ عزادار
 
حسین والو
آؤ
آؤ ایک عہد کریں
آؤ ایک عہد کریں آؤ ایک عہد کریں
اپنے مولا سے وفادار رہیں گے واللہ
مثل حر صاحب کردار رہیں گے واللہ
تجھ بھی ہو جائے عزادار رہیں گے واللہ
دنیا سوچی رہے بیدار رہیں گے واللہ
ماتم شاہ کی تشہیر نہیں چھوڑیں گے
دامن حضرت شبیر نہیں چھوڑیں گے
تم سے وعدہ یہ رہا
اے غریب زہرا
جس طرح تم نے ہمیں یاد رکھا
ہم بھی تم کو نہیں بہولیں گے صدا
حسین یا حسین حسین یا حسین
حسین یا حسین یا حسین یا حسین
 
جس نے تیرا نام لیا
او نے اسے تھام لیا
اباعبدالله يا اباعبدالله يا اباعبدالله
يا من اسمه دواء حسين ہاں
اہل عزا
کی ہے دعا
جو مریض ہے انہیں ملے شفا
راہ دلم
پر ہے رقم
جس کو تو ملا اسے خدا ملا
اے بادشاہ کربلا قبول کیجیئے دعا
سلامت رہے یہ عزاداری سلامت رہیں یہ عزادار
 
مولا مولا مولا مولا
مولا سن لے یہ دعا
 
یا حسین یا حسین
مولا
میرے مولا تجھے خون علی اصغر کی قسم
اکبر و قاسم و عباس دلاور کی قسم
شام کی راہوں میں زینب کہ کھلے سر کی قسم
ہر تماچے پہ جو روئی اسی دختر کی قسم
 
التجا کرتے ہیں یہ اختر و عرفان عزا
ماتم حضرت شبیر کبھی نہ ہو قضا
یا حسین


Special Thanks
Lyrics Writer
Karabiner98